google.com, pub-7579285644439736, DIRECT, f08c47fec0942fa0 خاتون ٹیچر گاڑی پر قابو نہ رکھ سکی اور پانچ طالبات کو گاڑی کے نیچے کچل دیا۔

خاتون ٹیچر گاڑی پر قابو نہ رکھ سکی اور پانچ طالبات کو گاڑی کے نیچے کچل دیا۔

TMK News | اردو
0

 خاتون ٹیچر گاڑی پر قابو نہ رکھ سکی اور پانچ طالبات کو گاڑی کے نیچے کچل دیا۔زخمی طلبہ میں سے ایک دم توڑ گئی۔

 

ملتان: ایک خاتون ٹیچر نے پانچ طالبات کو اپنی گاڑی کے نیچے کچل دیا۔ تفصیلات کے مطابق ملتان میں ایک انتہائی افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں ایک سرکاری سکول کی ٹیچر نے پانچ طالبات کو اپنی گاڑی کے نیچے کچل دیا جس میں ایک کی موقع پر ہی موت ہو گئی۔

 

متوفی نویں جماعت کا طالب علم تھا۔ زخمی طلبہ کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی والدین کی بڑی تعداد سکول پہنچ گئی۔ سیکرٹری تعلیم جنوبی پنجاب نے اناڑی ڈرائیور اور سکول پرنسپل کو معطل کر دیا۔ پولیس کے مطابق وہ معاملے کی تحقیقات کر رہے ہیں۔

Tags

Post a Comment

0Comments

Thank you for visiting our website

Post a Comment (0)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !