گوجرانوالہ میں 3 خواتین نے ایک نوجوان کی عزت لوٹ لی۔
خواتین نے نوجوان کو انجکشن لگا کر جنسی زیادتی کا
نشانہ بنایا ، اسے بیابان میں پھینک دیا اور حالت بگڑنے پر فرار ہو گیا۔
گوجرانوالہ: گوجرانوالہ میں تین خواتین نے ایک نوجوان کی
عزت لوٹ لی۔ ایک قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق تین خواتین نے ایک نوجوان کو ایک
کار میں اغوا کیا اور پھر سارا دن اپنے آپ کواس کی ہوس کا نشانہ بنایا۔
نوجوانوں کی حالت خراب ہوئی تو انہوں نے اسے ویرانے میں پھینک دیا اور فرار ہوگئے۔
بتایا گیا ہے کہ نوجوان کی عمر 24 سال تھی جو کام پر جا
رہا تھا کہ اسے خواتین نے اغوا کر لیا۔ خواتین نے نوجوان کو انجکشن لگا کر جنسی زیادتی
کا نشانہ بنایا۔ 24 سالہ عارف کو صبح 7 بجے کار میں سوار تین خواتین نے اغوا کر لیا
وہ دن بھر اسے اپنی ہوس کا نشانہ بناتیں رہیں۔ خواتین کے دانت اور ناخن لگنے سے
عارف نامی نوجوان زخمی ہوگیا۔ خواتین نے جب دیکھا کہ نوجوان کی حالت بگڑ رہی ہے تو
انہوں نے اسے ویرانے میں پھینک دیا اور فرار ہو گئیں۔
Thank you for visiting our website