افغان وزیرخارجہ مولوی امیر خان متقی آج پاکستان کے دورے
پر اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔
افغان وفد پاکستانی حکام سے معیشت،باہمی تعلقات،تجارت،ٹرانزٹ
اور مہاجرین کے معاملے پر بات چیت کرےگا۔15اگست کو نئی افغان حکومت کے قیام کے بعد
پاکستان کی دعوت پر یہ پہلا سرکاری باضابطہ دورہ پاکستان ہے
Thank you for visiting our website